Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مراکش کا سٹوکو آرٹ، ’بے مثال اور دیکھنے کے لائق‘

مراکش میں مساجد، قدیم عمارتوں اور گھروں میں بھی سٹوکو آرٹ کی نمایاں جھلک نظر آتی ہے۔ سٹوکو وال آرٹ میورل کی قسم ہے جس میں پلستر اور چونے سے کام کیا جاتا ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: