Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چیری بلاسم کی بہار، سیاحوں نے ٹوکیو کا رخ کر لیا

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں چیری بلاسم کا سیزن عروج پر ہے، جس کو دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے سیاح پہنچ رہے ہیں۔ جاپانی زبان میں چیری کو ساکورا کہا جاتا ہے اور اس کے پھول مارچ کے اواخر سے اپریل کے اوائل تک کھلتے ہیں۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: