عام خیال یہی ہے کہ زمینی کی نسبت فضائی سفر مہنگا ہوتا ہے۔ حال میں دنیا بھر کی نمایاں ایئرلائنز کی فی مسافر منافع کے اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ ان اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایئرلائنز کافی مسافر منافع حیران کن طور پر توقع سے کافی کم ہے۔ مزید تفصیل کے لیے ثناء شکور کی ڈیجیٹل رپورٹ