Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تین سنہری بندروں کی فرانس آمد، صدر شی جن پنگ نے اپنا وعدہ پورا کر دیا

چین کے صدر شی جن پنگ کے اپنے فرانسیسی ہم منصب سے کیے گئے وعدے کے مطابق تین سنہری بندر پیرس پہنچ گئے جن کو بیوال چڑیا گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔ چین میں سنہری بندر قومی خزانے کی اہمیت رکھتے ہیں۔ تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: