Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طائف : ہدا کی بلند چوٹی سے عید کا چاند برہنہ آنکھ سے دیکھا گیا

طائف: طائف میں ماہرین فلکیات کی ٹیم نے عید کا چاند دیکھنے کے لئے ہدا کی بلند ترین چوٹی’’دکۃ بافیل‘‘ میں ہفتہ کو مغرب سے کافی وقت پہلے اپنا کیمپ لگایا تھا۔ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور فلکی علوم کے ماہر ڈاکٹر شرف السفیانی نے بتایا ہے کہ طائف میں عید کا چاند 7بجکر3منٹ پربرہنہ آنکھ سے دیکھا گیا تھا۔ عید کا چاند دیکھنے کے لئے فلکی علوم کے متعدد ماہرین شریک ہوئے تھے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: