اوورسیز پاکستانیز کنونشن میں شریک پاکستانیوں کے اعزاز میں لاہور میں تقریب
جمعرات 17 اپریل 2025 18:36
سعودی عرب کی معروف کاروباری شخصیت شیخ سعید احمد کی جانب سے اوورسیز پاکستانیز کنونشن میں شرکت کرنے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں لاہور میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے وائس چیرمین بیرسٹر امجد ملک سمیت اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور دنیا کے مختلف ممالک سے آئے پاکستانیوں نے بھرپور شرکت کی۔ اس حوالے سے تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں