’شوہر کی طرح پاکستان کی مٹی میں دفن ہونا چاہتی ہوں‘، افغانوں کی روانگی جاری
’شوہر کی طرح پاکستان کی مٹی میں دفن ہونا چاہتی ہوں‘، افغانوں کی روانگی جاری
پیر 21 اپریل 2025 8:11
پاکستان میں دہائیوں سے مقیم افغان شہری بے دلی سے اپنے ملک واپس جا رہے ہیں۔ ان میں وہ افراد بھی شامل ہیں جو پاکستان میں پیدا ہوئے یا دہائیوں سے یہاں رہ رہے تھے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو