Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عید کے دن موسم گرم

ریاض .... عید الفطر کے دن مملکت کے اکثر علاقوں میں صبح سویرے ہی سے موسم گرم رہا۔ ماہر موسمیات عبدالعزیز الحصینی کا کہناہے کہ آج دن بھر موسم گرم رہیگا۔ رات کے وقت اکثر علاقوں کا موسم معتدل ہوگا۔ الحصینی نے سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے کہا کہ وہ صبح 10بجے سے شام 5بجے تک دھوپ میں نکلنے سے پرہیز کریں۔ وگرنہ انہیں لو لگ سکتی ہے۔

شیئر: