جنرل(ر) راحیل شریف نے شاہ سلمان کے ساتھ نماز عید ادا کی
جنرل(ر) راحیل شریف نے شاہ سلمان کے ساتھ نماز عید ادا کی
اتوار 25 جون 2017 3:00
مکہ مکرمہ: پاکستانی افواج کے سابق سربراہ جنرل(ر) راحیل شریف نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کے ساتھ مسجد الحرام میں عید کی نماز اداکی۔ اس موقع پر سعودی عرب کے عسکری اداروں کے عہدیداران موجود تھے۔