Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیرستان، کھلونا بم پھٹنے سے6 بچے جاں بحق

پشاور ... جنوبی وزیرستان میں کھلونا بم پھٹنے سے6 بچے جاں بحق ہوگئے ۔ اتوار کوتحصیل سراروغہ کے علاقے اسپین مزیک میں کھلونا بم پھٹنے سے زور دار دھماکا ہو ا ۔8 بچے زخمی ہوئے ۔6 نے دم توڑ دیا ۔

 

شیئر: