واشنگٹن۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی اہلیہ میلانیا نے منگل کو وہائٹ ہاؤس میں وزیر اعظم مودی کا استقبال کیا۔ اس موقع پرٹرمپ نے بڑی گرمجوشی سے مصافحہ کیا۔اس موقع پر میلانیا بھی موجود تھیں جنہوں نے زرد رنگ کا ڈریس پہنا ہوا تھاجس پر پھول بنے ہوئے تھے۔اس ڈریس کی مالیت 2160ڈالر(ایک لاکھ 39180روپے) تھی۔