ابہا میں بارش اور ژالہ باری بدھ 28 جون 2017 3:00 ابہا.... ابہا میں بدھ کو بارش اور ژالہ باری نے مقامی شہریو ں اور مقیم غیر ملکیوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی. ایک سعودی شہری اولے ہاتھ میں لیکر دکھا رہا ہے جبکہ ایک غیر ملکی وادی میں بارش اور اولوں کے درمیان سے گزر رہا ہے۔ ابہا بارش ژالہ باری خوشی شیئر: واپس اوپر جائیں