کویت(محمد عرفان شفیق)عید الفطر کے پرمسرت موقع پر انصاف ویلفیئر سوسائٹی کویت کے صدر اخلاق احمد ملک کی رہائش پر ممبران کیلئے عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا اور پْر تکلف ظہرانے کا اہتمام بھی کیا گیا۔تقریب میں انصاف ویلفیئر سوسائٹی کویت کے مختلف ونگز کے آرگنائزرز نے شرکت کی اور عید کی مبارکباد دی۔