سیسی سے شاہ سلمان کا ٹیلیفون پر رابطہ جمعرات 29 جون 2017 3:00 جدہ .... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے فون پر رابطہ قائم کیا۔ انہوں نے مصر اور سعودی عرب کے تعلقات اور مختلف شعبوں میں انہیں جدید خطوط پر استوار کرنے کے امکانات کا جائزہ لیا۔ جدہ سیسی شاہ سلمان ٹیلیفون رابطہ شیئر: واپس اوپر جائیں