ریاض:معروف علمی ادبی شخصیت ، حلقہء فکروفن سعودی عرب کے مرکزی صدر ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری کی ہمشیرہ سکینہ بیگم حرکت قلب بند ہونے سے لاہور میں انتقال کر گئیں ۔ریاض کے علمی وادبی حلقوں نے اظہار تعزیت کرتے ہوئےمتوفیہ کے لئےجنت الفردوس اور ڈاکٹر صاحب کو صبر جمیل عطا کرنے کی دعا کی ہے۔