موبائل کیمرے کے غلط استعمال پر سزا جمعہ 30 جون 2017 3:00 ریاض .... محکمہ امن عامہ نے خبردار کیا ہے کہ موبائل کیمرے کے غلط استعمال پر جیل اور جرمانہ ہوگا۔ ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر محکمہ نے توجہ دلائی کہ موبائل کیمرے کا غلط استعمال انفارمیشن کرائم کے جرائم میں آتا ہے۔ اس پر قید اور جرمانے کی سزا ہے۔ ریاض موبائل کیمرے غلط استعمال سزا شیئر: واپس اوپر جائیں