Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرائمری عدالتوں میں فوجداری کے 116ہزار مقدمات

ریاض .... سال رواں کے آغازسے لیکر20رمضان 1438ھ تک سعودی عرب کے تمام علاقوں کی پرائمری عدالتوں میں ایک لاکھ 16ہزار فوجداری کے مقدمات پیش کئے گئے۔ سلطانی حق کے 78.4فیصد مقدمات ریکارڈ پر آئے۔ اس ضمن میں ریاض سرفہرست رہا۔ جہاں پرائمری عدالتو ںمیں فوجداری کے 30ہزار مقدمات داخل کئے گئے۔ مکہ مکرمہ دوسرے نمبر پر رہا جہاں 27584مقدمات پیش کئے گئے۔ الشرقیہ 15932مقدمات کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔

شیئر: