مرافقین کا خروج وعودہ 100ریال ماہانہ فیس کی ادائیگی سے مشروط
ریاض: محکمہ پاسپورٹ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت میں مقیم غیرملکیوں کو اپنے اہل خانہ کا خروج عودہ جاری کرنے یا اقامہ کی تجدید سے پہلے 100ریال ماہانہ فیس ادا کرنی ہوگی۔
مزید تفصیلات کچھ دیر کے بعد ملاحظہ کریں