Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سانحہ بہاولپور،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد202 ہو گئی

ملتان... سانحہ بہاولپور میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد202 ہوگئی۔ اتوار کولاہور کے جناح اسپتال میں مزید 2جبکہ ملتان کے نشتر اسپتال میں مزید 6 زخمی دم توڑ گئے۔ ملتان اور لاہور کے اسپتالوں کے برن یونٹ میں زیر علاج مزید زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ مرنےو الوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

 

شیئر: