Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قنفذہ میں گرد وغبار کا شدید طوفان، حد نگاہ متاثر

قنفذہ: قنفذہ میں آج اتوار کو گرد وغبارکا شدید طوفان رہا جس کے باعث حد نگاہ انتہائی متاثر رہی۔ ہائی وے اور ساحلی علاقوں میں ٹریفک مفلوج ہوگئی جبکہ شدید طوفان کی وجہ سے دھول گھروں اور دکانوں میں گھس گئی۔ شاہدین کا کہنا ہے کہ قنفذہ میں ایسا طوفان اس سے پہلے نہیں دیکھا گیا۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: