Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ: ترک کمپنی کو جدہ ہوائی اڈہ کے انتظامات کاٹھیکہ

جدہ۔۔۔۔ترک کمپنی تاو کو جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹر نیشنل ایئرپورٹ کے مسافرہالوں کے انتظامات کا ٹھیکہ مل گیا۔ ترک کمپنی تاو 6مختلف ملکوں کے 13ہوائی اڈوں پر مسافروں کو خدمات فراہم کررہی ہے ۔ جدہ ایئرپورٹ 14واں ہے۔

شیئر: