Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خلائی جہاز اگلے سال مشتری پر جائیں گے

واشنگٹن۔۔۔۔مشتری سیارہ اس قدر پراسرار ہے کہ ہر شخص اس کے بارے میں جاننے کیلئے بیتاب رہتا ہے۔ اب یورپی خلائی اداروں کے سربراہوں کا کہنا ہے کہ وہ 2018میں خلائی جہاز وہاں بھیجے گا۔یہ مشن 5اکتوبر 2018کو فرنچ گیانا سے شروع ہوگا اور یہ خلائی جہاز 5دسمبر 2025کو مشتری پر پہنچیں گے۔ اب تک ناسا کے2مشن ہی وہاں بھیجے جاسکے ہیں۔ 1970اور 1980کے درمیان ان خلائی جہازوں نے اس سیارے کا چکر لگایا تھااور یہ سیارے دوسری مرتبہ 2011سے 2015ء تک مشتری کے گرد گردش کرتے رہے تھے۔

شیئر: