الخرمہ۔۔۔۔سعودی عرب کی بڑی کمپنی نے بجٹ کو کنٹرول کرنے کے نام پر اپنے کئی سعودی ملازمین کو برطرف کردیا۔ دوسری جانب غیر ملکی ملازمین کو مرافقین اور تابعین کی فیس ادا کرنے کی پیشکش کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی۔ مقامی شہریوں نے اس امتیاز پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔