Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطری بحران کا فوری حل بعید از امکان

کویت۔۔۔برطانیہ نے واضح کیا ہے کہ قطری بحران کا فوری حل بعید از امکان ہے۔ برطانیہ نے قطر کے ساتھ 4ارب ممالک کے اختلافات حل کرانے کیلئے کویتی ثالثی کی حمایت کا اعادہ کیا۔ برطانوی وزیر خارجہ نے کویت اور سعودی عرب میں مذاکرات کے بعد توجہ دلائی کہ ان کا ملک جی سی سی کے اتحاد کی بازیابی میں تعاون جاری رکھے گا۔برطانیہ کو خطے کے موجودہ بحران پر تشویش ہے۔ تمام فریقوں کو گھٹن پر قابو پانے کی ضرورت ہے۔

شیئر: