کرم ایجنسی میں دھماکا،2 اہلکار جاں بحق پیر 10 جولائی 2017 3:00 پشاور... کرم ایجنسی میں پیرکوباردوی سرنگ کے دھماکے میں 2 ایف سی اہلکار جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔س ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ کی زد میں آگئی۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔ کرم ایجنسی باردوی سرنگ اہلکار تحریک طالبان دھماکا شیئر: واپس اوپر جائیں