Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

واہ صاحب واہ،مچھلی کھانے کا حیران کن فائدہ

مچھلی جوڑوں کے امراض سے تحفظ دینے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ مچھلی گوشت کی اشیا میں سب سے بہتر اور فائدہ مند چیز ہے۔امریکہ میں برمنگھم اینڈ ویمن ہاسپٹل کی تحقیقی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہفتے میں کم از کم دو بار مچھلی کھانے سےجوڑوں کے امراض سے ہونے والی تکلیف اور درد سے نجات مل جاتی ہے،جوڑوں کی سوجن اور پٹھوں کے اکڑنے کی شکایت بھی کم ہوجاتی ہے۔مچھلی کو مستقل بنیادوں پر غذاکا حصہ بنانے والے افراد جوڑوں کی تکلیف اور دیگر اعصابی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔

شیئر: