Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملک ندیم شیر اعوان کو صدمہ

ریاض ( ذ ۔ م) معروف صحافی ملک ندیم شیر اعوان کے والد شیر محمد انتقال کرگئے۔وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ ملک ندیم شیر اعوان سے ایچ ایم فیاض، مبشر انوار، جہانزیب امجد،الیاس رحیم، عابد شمعون چاند، شاہ جہاں شیرازی،امتیاز احمداور صحافتی برادری کے دیگر افراد کے علاوہ سیاسی، سماجی اور مذہبی حلقوں کی جانب سے ڈاکٹر سعید ونیس، راشد محمود بٹ، چوہدری مبین، چوہدری فریاد احمد، چوہدری بشیر احمد، محمد خالد رانا، راجہ یعقوب،یونس ابوغالب، رانا خالد اکرم، فیصل علوی، مولانا عبدالمالک مجاہد،حافظ عبدالوحید، حنیف بابر، شمشاد صدیقی، ڈاکٹر مجاہداور دیگر نے اظہار تعزیت کیا ہے۔

شیئر: