Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کامیابی نے کچھ نہیں بگاڑا،عالیہ بھٹ

نیو یارک... بالی وڈاداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ اب بھی وہی ہوں جیسے کامیابی سے قبل ہوا کرتی تھی ۔ پیدائش سے اب تک مجھ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ عالیہ انٹرنیشنل فلم اکیڈمی ایوارڈ( آئیفا )کی تقریب میں شرکت کے لئے نیویارک میںہیں۔ خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ فلمی کامیابی نے میرا کچھ نہیں بگاڑا ۔ہائی و ے ، ا±ڑتا پنجاب اور ڈ ئیر زندگی جیسی بالی وڈ فلموں میں عالیہ کی اداکاری کو خوب سراہا گیا ہے۔ عالیہ بھٹ نے بتایا کہ آئیفا میں پہلی مرتبہ شرکت کے حوالے سے بہت پر جوش ہوں۔نیو یارک آکر ایسا نہیں لگ رہا کہ اپنے گھر سے دور ہوں۔ 

 

شیئر: