داعش کے3سالہ قبضے نے موصل کو کیا سے کیا بنادیا؟
بغداد: امریکی میگزین فارن پالیسی نے داعش کے قبضے سے آزاد ہونے والے شہر موصل کی سٹلائٹ سے لی گئی پرانی اور نئی تصاویر جاری کی ہیں جن میں شہر کے مختلف علاقوں کو 2015میں دکھا گیا ہے جبکہ داعش کے قبضے کے بعد اب 2017کیا حال ہوگیا ہے۔