Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندوستانی فضائیہ کے سربراہ کا دورہ فرانس

نئی دہلی۔۔۔۔ہندوستانی فضائیہ کے سربراہ وریندر سنگھ دھنوافرانس کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔ دورے کے دوران وہ فرانسیسی فضائیہ کے ساتھ دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کرینگے۔ایئر چیف مارشل کے دورے کا بنیادی مقصد دفاعی تعاون ، مختلف شعبوں میں فروغ دینا ہے۔ وہ فرانسیسی فضائیہ کے ہیڈ کوارٹراور فضائی ملٹری بیس کا بھی دورہ کرینگے اور ہند کو فراہم کئے جانیوالے لڑا کا طیارے رافیل کی تیاری کے کام کا بھی جائزہ لیا گیا۔

شیئر: