Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بریدہ میں مشرقی سرکلر روڈ کے چوراہے کا افتتاح

بریدہ۔۔۔۔وزارت نقل و حمل نے بریدہ میں کنگ فہد روڈ سے ملنے والے مشرقی سرکلر روڈکے چوراہے کا افتتاح کردیا۔قصیم میونسپلٹی نے اس سے قبل روڈ انتظامیہ سے شکایت کی تھی مقامی شہری مشرقی سرکلر روڈ سے ملنے والے کنگ فہد روڈ کے چوراہے کو جزوی طور پر بند کرنے کی بابت سوالات کررہے ہیں۔ بندش کی وجہ سے کبری سے استفادہ نہیں ہوپارہا ہے اور ٹریفک میں تعطل پیدا ہورہاہے۔افتتاح سے یہ مسئلہ حل ہوگیا۔

شیئر: