Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

4علاقوں میں بارش کا امکان

ریاض۔۔۔۔محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی کہ آج جمعرات کو سعودی عرب کے 4علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ آسمان ابر آلود رہے گا۔عسیرجازان،باحہ اور طائف میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ البتہ سعودی عرب کے مشرقی اور شمال مشرقی علاقوں میں سخت گرمی پڑے گی۔

شیئر: