Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خیبر ایجنسی میں دھماکا، ایف سی اہلکار جاں بحق

پشاور... خیبر ایجنسی میں دھماکے سے ایف سی اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ دھماکا خیبر ایجنسی کے علاقے شین درنگ اکاخیل میں ہوا ۔چیک پوسٹ کے قریب بارودی مواد نصب کیا گیا تھا، جس کا ہدف پوسٹ میں موجود اہل کار تھے۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

 

شیئر: