Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطرکے ساتھ مکالمہ ضروری تو ہے،انور قرقاش

ریاض۔۔۔۔اماراتی وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے واضح کیا ہے کہ قطر کے ساتھ مکالمہ ضروری توہے۔ وقت کی پکار بھی ہے۔ تاہم مکالمہ سابقہ رویوںپر نظر ثانی کی بنیاد پر کیا جائے۔قرقاش نے واضح کیا کہ ان کی آرزو تھی کہ کاش امیر قطر شیخ تمیم کا خطاب موقف پر نظر ثانی اور ربط و ضبط کے سلسلے کو آگے بڑھانے کیلئے ہوتا ایسا نہیں ہوا۔فریقین کے موقف ایک دوسرے پر واضح ہوچکے ہیں ۔ ان کے اعادے سے بحران مزید گہرا ہوگا۔

شیئر: