آتشبازی کرنے والا شہری جاں بحق
الرس: الرس میں عید پروگرام کے آتشبازی کرنے والا نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ الرس کمشنری کے سوق المسکوف میں عید پروگرام کے دوران آتشبازی پر مامور 50سال شہری کے منہ پر پٹاخہ پھوٹ گیا جس کے باعث وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ پیر کے روز پیش آیا تھا۔