شمشیر زنی کا فن ، پاکستانی خواتین بھی کم نہیں
شمشیر زنی کا فن صدیوں پرانا ہے جو میدان جنگ سے نکل کر اب کھیل کے میدان میں زندہ ہے مگر یہ کھیل بھی خطروں سے خالی نہیں۔ حفاظتی ڈھال پہن کر صرف مرد ہی نہیں ،خواتین بھی اس میدان میں کود پڑی ہیں۔ مزید دیکھیے کوئٹہ سے ہمارے ساتھی زین الدین کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو