Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صفائی کارکن کی انسانیت نواز ویڈیو ٹرینڈ بن گئی

ایک صفائی کارکن بائیں ہاتھ میں صفائی کا سامان اٹھائے اور دائیں ہاتھ سے ایک ننھے طالبعلم کو پکڑ کر سڑک عبور کر ا رہا ہے ۔ بچے کو سڑک کے دوسری جانب چھوڑ کر آکر اپنا کام کر رہا ہے ۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو ٹرینڈ بن گئی ۔ ہر ایک اس انسانیت نوازخوبصورت منظر پر عش عش کر رہا ہے ۔ 
 

شیئر: