کیا اب لیموں سستے ہو جائیں گے؟ پیر 13 مئی 2019 3:00 پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ بیل آؤٹ پیکج پر معائدہ تو طے پا گیا ہے لیکن عوام کو اشیا خور و نوش تاحال مہنگے نرخوں پر مل رہی ہیں۔ اسلام آباد میں لیموں فی کلو چھ سو روپے تک فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ سرکاری ریٹ 290روپے ہے۔ مزید دیکھیں اس ویڈیو میں پاکستان اسلام آباد مہنگائی لیموں آئی ایم ایف شیئر: واپس اوپر جائیں