Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمان: عرب ، ہند تجارتی شراکت کانفرنس

فائل فوٹو
عمان ..... عمان میں عرب ، ہندوستانی تجارتی شراکت کانفرنس کا انعقاد دسمبر میں ہوگا۔ عمان چیمبر آف کامرس نے ہندوستانی حکام کے ساتھ کانفرنس کی تیاریاں شروع کردیں۔مقامی اخبار الوطن کے مطابق ہندوستانی صنعتی اداروں کے سربراہوں نے عرب لیگ کے متعلقہ ذمہ داروں کے ساتھ کانفرنس کے اہم نکات پر اتفاق کرلیا ہے۔ چمبر آف کامرس کے سرابرہ انجینئر رضا بن جمعہ ہندوستان کے دورے پر گئے ہیں جہاں وہ شرکاءکے ساتھ اہم ملاقات کریں گے۔

شیئر: