Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطری عازمین کیلئے سفارش کرنے والے شیخ عبد اللہ آل ثانی کون ہیں؟

ریاض: شیخ عبد اللہ بن علی بن عبد اللہ آل ثانی قطری حکمران خاندان کی معتبر اور قابل احترام شخصیت ہیں۔ آل ثانی حکمران خاندان میں بھی انہیں احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ قطر کے سابق حکمران شیخ علی کے 9ویں صاحبزادے اور سابق حکمران شیخ احمد بن علی آل ثانی کے بھائی ہیں جن کا تختہ سابق حکمران اور شیخ تمیم کے دادا شیخ خلیفہ بن حمد آل ثانی نے22فروری1972ءمیں الٹ دیا تھا۔ شیخ علی خاندان کے موثر فرد ہونے کے ساتھ ریاست کے استحکام کے لئے اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں نیز پڑوسی ممالک کے ساتھ حسن سلوک کے بھی داعی ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: