روس سے گوشت کی درآمد پر پابندی ختم منگل 12 ستمبر 2017 3:00 ریاض .... سعودی ایف ڈی اے نے روس سے گوشت کی درآمد پر عائد پابندی اٹھالی۔ ایف ڈی اے نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ پابندی برڈ فلو ،منہ اور پیر کی بیماری (ایم ایف ڈی) پھیل جانے کی رپورٹوں کے تناظر میں لگائی گئی تھی۔ ایف ڈی اے روس گوشت پابندی شیئر: واپس اوپر جائیں