Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایک سال میں 9 کڑور اسمارٹ فونز کی شپنگ کا ریکارڈ

شیاؤمی کمپنی رواں سال 9 کڑور اسمارٹ فون شپ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ کمپنی نے 2016 میں 58 ملین اسمارٹ فونز شپ کئے تھے۔ 2015 میں یہ تعداد کمپنی کی تاریخ میں سب سے زیادہ 70 ملین تھی۔ کمپنی کی جانب سے می مکس 2 اور ریڈمی 5 اے جیسے اچھے اسمارٹ فونز کی پیشکش کی بعد اس تعداد میں اضافے کا قوی امکان ہے۔واضح رہے کہ کمپنی کے اسمارٹ فونز کی فروخت میں رواں سال اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور صرف ماہِ نومبر میں شیاو¿می کے ایک کڑور اسمارٹ فونز شپ کیے گئے ہیں۔
 

شیئر: