Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہواوے کا 3ماہ میں سو ملین اسمارٹ فونز شپنگ ریکارڈ

ہواوے کمپنی نے سال 2017 کی ابتدائی 3ماہ میں 100 ملین سے زائد اسمارٹ فون شپ کیے ہیں جو کمپنی کے پچھلے سال کی شپنگ کی نسبت 17 فیصد زیادہ ہے۔ جنوری سے ستمبر تک کے اس عرصے میں ہواوے نے ایپل کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے اور اب کمپنی سیمسنگ کے بعد اسمارٹ فونز فروخت کرے والی دوسری بڑی کمپنی بن گئی ہے۔
 شپمنٹ میں اضافے کے باعث ہواوے کی سالانہ آمدنی میں بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور کمپنی کی آمدنی پچھلے سال کی نسبت 30 فیصد بڑھ گئی ہے اسکے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں ہواوے کی ریٹیل پارٹنرز کی تعداد بھی 42300 تک جا پہنچی ہے۔
 

شیئر: