Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آئی ٹل ایس 21 ڈوئل فرنٹ کیمرہ فون لانچ‎

آئی ٹل موبائل نے ڈوئل فرنٹ کیمرہ اسمارٹ فون آئی ٹل ایس 21 لانچ کر دیا ہے۔ اسمارٹ فون میں 5 انچ آئی پی ایس ڈسپلے ، اینڈرائڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم ، میڈیا ٹیم کاڈ کور پراسیسر اور 2700 ملی ایپمئر آورز کی بیٹری دی گئی ہے۔
 اسمارٹ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں 5 اور 2 میگا پکسل کے دو فرنٹ کیمرے اور 8 میگا پکسل کا بیک کیمرہ دیا گیا ہے۔ اسٹوریج کے لئے فون میں 1 جی بی ریم اور 16 جی بی میموری دی گئی ہے جسے ایس ڈی کارڈ کی مدد سے 32 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ ایس 21 بلیوتوتھ ، وائی فائے ، 4 جی اور جی پی ایس سپورٹ بھی رکھتا ہے۔ فنگر پرنٹ سینسر کو بھی فون کا حصہ بنایا گیا ہے۔ اسمارٹ فون کی قیمت 6000 ہندوستانی روپے ہے اور اسے سلور ، گولڈ اور بلیک رنگ کے شیڈز میں پیش کیا گیا ہے۔

 

شیئر: