Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آنر 9 آئی گریفائٹ بلیک رنگ میں لانچ

ہواوے کے برانڈ آنر نے اپنے اسمارٹ فون آنر 9 آئی کو گریفائٹ بلیک رنگ میں متعارف کروا دیا ہے۔اسمارٹ فون میں 5.9 انچ ایچ ڈی ڈسپلے ، آکٹا کور ہائی سلیکون کرن 659 پراسیسر ، اینڈرائڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم ، 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے۔ اسٹوریج کو ایس ڈی کارڈ کی مدد سے 256 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں پشت پر 16 اور 2 میگا پکسل کے دو بیک کیمرے اور فرنٹ پر 13 اور 2 میگا پکسل کے کیمرے دیے گئے ہیں۔فون کی بیٹری 3340 ملی ایپمئر آورز کی ہے۔ فنگر پرنٹ سینسر کو بھی فون کا حصہ بنایا گیا ہے۔فون کی قیمت 17999 ہندوستانی روپے ہے اور اسے فلپ کارٹ اور ہواوے آنر آن لائن اسٹورز پر فروخت کے لئے پیش کر دیا گیا ہے۔

 

شیئر: