Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آنر وی 10 اٹھائیس نومبر کو لانچ ہوگا۔

 ہواوے کے برانڈ آنر کی جانب سے نئے موبائل وی 10 کا ٹیزر اور لانچنگ کی تاریخ جاری کر دی گئی ہے۔ فون کو اٹھائیس نومبر کو چائنہ میں لانچ کیا جائے گا۔اب تک کی تفصیلات کے مطابق فون میں 6 انچ ڈسپلے ، کرن 970 پراسیسر ، 6 یا 8 جی بی ریم اور اینڈرئڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم دیا جائے گا۔ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں 16 میگا پکسل اور 20 میگا پکسل کے دو بیک کیمرے شامل کیے جائیں گے ۔فون کی بیٹری 4000 ملی ایمپئر آورز کی ہو گی۔ فون کی قیمت ممکنہ طور پر 300 یان ہو گی۔  
 
 

شیئر: