Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیلفی کیمرے کے ساتھ ویوو وی 7 لانچ

ویوو کمپنی نے 24 میگا پکسل کے فرنٹ کیمرے کے ساتھ وی 7 اسمارٹ فون لانچ کر دیا ہے۔ فون میں 5.7 انچ ایچ ڈی آئی پی ایس ڈسپلے ، کالکوم اسنیپ ڈریگون 450 پراسیسر ، اینڈرائڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم ، 4 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے اسٹوریج کو ایس ڈی کارڈ کی مدد سے 256 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔اسمارٹ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں فلیش کے ساتھ 16 میگا پکسل کا بیک کیرہ اور مون لائٹ گلو کے ساتھ 24 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ دیا گیا ہے۔ کنیکٹیوٹی کے لئے فون میں 4 جی ، وائی فائے ، بلیوتوتھ ، مائیکرو یو ایس ی ، ایف ایم ریڈیو اور جی پی ایس سپورٹ دی گئی ہے فون کی بیٹری 3000 ملی ایپمئر آورز کی ہے۔فون کو کالے اور گولڈ رنگ میں متعارف کروایا گیا ہے اور اسے سب سیے پہلے انڈونیشیا میں فروخت کے لئے پیش کیا جائے گا۔ فون کی قیمت 300 ڈالر ہے۔
 

شیئر: