Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ سمیت دیگر کمشنریوں میں منگل کو اسکول بند رہیں گے

مکہ مکرمہ: جدہ سمیت مکہ مکرمہ ریجن کی تمام کمشنریوں میں منگل کو اسکول بند ہوں گے۔ محکمہ تعلیم نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق منگل کو موسم غیر یقینی رہے گا۔ طلبہ اور اساتذہ کی سلامتی کے لئے ریجن کی تمام کمشنریوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ 
مزید پڑھیں:مکہ ریجن کے ساحلی علاقوں میں بارش کا امکان، سرکاری انتظامات مکمل
 

شیئر: