Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعید اجمل کا ایک اور ریکارڈ

 
راولپنڈی:آف سپنر سعید اجمل نے اپنے آخری کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھی نیا ریکار ڈ اپنے نام کرلیا ۔ سعید اجمل 40سال اور 28دن کی عمر میں راولپنڈی میں کھیلے جارہے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں فیصل آباد کی کپتانی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔ وہ ٹوئنٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بطور کپتان ڈیبیو کرنے والے معمر ترین کھلاڑی بن گئے ۔سعید اجمل سے قبل کامران حسین نے 38سال 116دن اور بلال خلجی نے37سال اور 82دن کی عمر میں بطور کپتان اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی مقابلہ کھیلا تھا ۔ 

شیئر: