Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہواوے نووا 3 دسمبر میں لانچ ہو گا

ہواوے کمپنی کی جانب سے نووا 3 اسمارٹ فون دسمبر میں لانچ کیے جانے کا امکان ہے۔ فون سے متعلق ابتدائی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق فون میں انچ ڈسپلے  ، کرن 670 پراسیسر ، 3 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دیا جائے گا۔فون میں ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ دیا جائے گا جس میں پشت پر 16 میگا پکسل اور 20 میگا پکسل کے دو کیمرے اور فرنٹ پر 20 میگا پکسل اور 2 میگا پکسل کا کیمرہ سیٹ اپ دیا جائے گا۔
مائیکرو یو ایس بی پورٹ اور آڈیو جیک کو بھی فون کا حصہ بنایا جائے گا۔ اسمارٹ فون کی بیٹری 3340 ملی ایمپئر آورز کی ہو گی۔ فون کی قیمت ممکنہ طور پر 350 یورو ہو گی۔
مزید پڑھیں:8 جی بی ریم کے ساتھ ون پلس 5 ٹی لانچ

شیئر: